پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کی سالگرہ عقیدت احترام کے ساتھ منائی؛ الطاف حسین

Published on February 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی)ٹھٹھہ میں پیر صبغت اللہ شاہ راشدی راجا سائیں کی سالگرہ عقیدت احترام محبت کے ساتھ علی ہاؤس مکلی میں منائی جس میں پیر صاحب پاگارہ کلئے خصوصی دعا مانگی تقریب میں تنیو فیملی کے میمبران نے شرکت کر کہ کیک کاٹا تفصیلات کے مطابق حروں کے روحانی پیشوا جی ڈی ای پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ محسن ملت شاہ مردان شاہ کے لخت جگر پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف راجا سائین کی سالگرہ تقریب پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سابقہ رہنما مرحوم ایف امام تنیو کے گھر پر کیک کاٹ کر سادگی سے منائی گئی جس میں تنیو فیملی میمبران نے شرکت کی اور پیر صاحب پاگارا کی کامل صحت اور عمر درازی کلئے خصوصی دعا مانگی گئی تقریب کی آخر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی الطاف حسین نے کہا کہ راشدی خاندان سے ہماری عقیدت محبت جاری رہیگی موجودا پیر صاحب پاگارا کے ساتھ جب وہ فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے صدر اور صوبائی وزیر تھے تب ان کے ساتھ میری والد محترم نے زندگی کا کافی عرصہ ساتھ گذارا راجا سائین نے ہمیشہ ہماری اوپر شفقت کا ھاتھ رکھا یی وجہ ہے کہ آج بھی ہم راشدی خاندان کی ہر خوشی علی ھاِوس میں عقیدت احترام سے مناتے ہیں اور یہ روایات قائم رہی گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog