اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو

Published on February 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

. اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہاری پیدائش (کی ابتداء) ایک جان سے کی پھر اسی سے اس کا جوڑ پیدا فرمایا پھر ان دونوں میں سے بکثرت مردوں اور عورتوں (کی تخلیق) کو پھیلا دیا، اور ڈرو اس اللہ سے جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور قرابتوں (میں بھی تقوٰی اختیار کرو)، بیشک اللہ تم پر نگہبان ہے
النِّسَآء، 4 : 1

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes