بھارت میں بڑھتے جرائم پرآنکھیں بند رکھی گئیں،وزیراعظم سنگاپور

Published on February 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments


سنگاپور(یواین پی)سنگاپورکے وزیراعظم لی شین لا کا کہنا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے۔ متعدد ارکان اسمبلی کیخلاف قتل اورزیادتی تک کے مقدمے درج ہیں۔سنگاپورکے وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں ابتدا میں جمہوریت تھی لیکن اس کے بعد حالات تبدیل ہوتے گئے۔ مجرمانہ اورخلاف قانون سرگرمیوں کی جانب سے آنکھیں بند رکھی گئیں جس کے باعث یہ ہوا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题