ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو

Published on February 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

لندن(یواین پی)ملکہ برطانیہ الزبیتھ ثانی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور وائرس کی معمولی علامات ان میں نظر آئی ہیں۔ بکنگھم پیلس نے اس خبر کی تصدیق کی ہے، تاہم شاہی محل کے ترجمان کا کہنا ہے اس بات کی امید کی جارہی ہے کہ ملکہ برطانیہ ہلکے پھلکے قسم کے اپنے فرائض اس ہفتے ونڈسر محل سے جاری رکھیں گی۔ یاد رہے کہ ولی عہد شہزادہ چارلس کو عالمی وبا لاحق ہونے کے بعد سے ملکہ کی صحت کا بڑی باریکی سے مشاہدہ کیا جارہا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy