آج کا دن تاریخ میں 24 فروری

Published on February 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

Daily single-leaf calendar, red spine, 3d, month of february,twenty-fourth,24,24th,twenty-four.Vector,illustration.

لاہور(یواین پی)واقعات۔1739ء معرکہ کرنال : ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا
۔1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی
۔1868ء اینڈریو جانسن امریکاکے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیا گیا
۔1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا
۔1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ
۔1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا
۔1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ
۔1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسر سے منگنی کااعلان کیا
۔1989ء یوٹا میں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسارکا انڈا دریافت ہوا
ولادت
۔1304ء – ابن بطوطہ، سیاح و مراکشی قانون دان
۔1936ء – نسیم بیگم، پاکستانی گلوکارہ
۔1948ء – جے للتا، بھارتی اداکارہ اور سیاست دان
۔1950ء – اسٹیو میک کری، امریکی فوٹوگرافر اور صحافی
۔1955ء – سٹیو جابز، امریکی بزنس مین اور ایپل انکارپوریشن کا بانی
۔1955ء – الین پروسٹ، فرانسیسی ریس کار ڈرائیور
۔1967ء، برائن پی سیہمڈ، آسٹریلوی سائنس دان
۔ 1981 – محمد سمیع، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
۔1925ء – یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاست دان
۔1993ء – بوبی مور، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
۔2018ء – شری دیوی، بھارتی اداکارہ

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme