گورنمنٹ پرائمری اسکول گندے پانی کا جوہڑ بن گیا

Published on March 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 123)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) سندھ میں سائیں سرکار کے تعلیم کے بہتر. بنانے والے دعوی ادہورے رہ گئے تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری اسکول عثمان گندرو ایک سال سے شہر کے ڈرینج کے گندے پانی کے جوہڑ میں ڈوبا ہوا ہے اسکول کی چار دیواری بھی گر گی اس وقت اسکول کی حالت بھی مخدوش ہوگی زیر تعلیم طلبا و طالبات وبائی امراض میں مبتلا ہونے لگے ٹھٹھہ میں محکمہ تعلیم اور انتظامیہ کی نااہلی سے ٹھٹہ شہر میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول عثمان گندرو کی اسکول ایک سال سے شہر کے گندے درینج پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کے باعث اسکول کی چار دیواری کی دیوار بھی گر گی ہے اور اسکول کی حالت بھی دن بدن مخدوش ہوتی جارہی ہے اسکول میں زیر تعلیم 45سے زائد طلبا و طالبات اساتذہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا پر رہا ہیں گندے پانی کے باعث مچھروں کی بھر مار تیزی اختیار کر گئی ہیں جس کئ وجہ اسکول کے طلبا وبائی امراض میں مبتلا ہونے لگئے کافی طلبا نے اسکول کئ حالت خراب ہونے وجہ سے آنا چہوڑ دیا ہے دوسری جانب اسکول کے طلبا و طالبات اساتذہ نے گندے پانی کی فوری نکاسی کیلئے احتجاج کیا ہے طلبا و طالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسکول میں کہڑا ہوا ڈرینج کا گنڈا پانی نکال کر دیا جائے گندے پانی جمع ہونے کئ وجہ سے ہماری تعلیم متاثر ہونے لگئ ہیں ھمیں اسکول کئ ایسی حالت میں جانے سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہیں گاؤں والوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکول سے گنڈا پانی فوری طور نکال کر دیا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题