ایف امام تنیو کی سالگرہ ان کی آخری آرام گاہ مکلی میں منتعقد ہوئی؛پیر سید شاہ مردان شاہ

Published on March 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما مرحوم ایف امام تنیو کی سالگرہ ان کی آخری آرام گاہ مکلی میں منتعقد ہوئی جس میں قریبی دوستوں خاندان کے افراد اور صحافیوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم فنکشنل کے رہنما پیر سید شاہ مردان شاہ کے قریبی ساتھی سماجی رہنما فقیر امام الدین مرحوم کی سالگراھ کے موقعی پر ان کی آخری آرام گاہ مکلی میں ان کے بیٹے الطاف حسین قریبی دوست شوکت زئور نیاز احمد لغاری غلام مصطفیٰ کلھوڑو ودیگر نے مزار پر پھول چڑھائے اور دعا مانگی اس کے بعد سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس تقریب میں نظیر احمد قریشی محمد سلیم طارق رضا عبدالحمید چنڈ قادر جاکھرو ڈی بی ناھیو زوھیب علی میمن آکاش بھٹو سلیم رضا تنیو علی رضا عباس علی کاظم رضا اور دیگر موجود تھے آخر میں موجود افراد نے کہا کہ جیسا کہ فقیر امام الدین تنیو کو دنیا سے کوچ کرتے ہوئی ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے مگر ایسا لگتا ہے جیسے کل کی بات ہے فقیر امام الدین تنیو کی زندگی کا بہت عرصہ سیاست صحافت قانون سے جڑا رہا اپنی زندگی کے آخری دن تک پیر صاحب پاگارہ کے ساتھ جڑی رہے اپنی زندگی میں اپنی آخری آرام گاہ کلئے پلاٹ خرید کیا اور ہمیشہ کلئے ہم سب کو چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے کیون کہ آج وہ ہماری درمیان موجود نہیں مگر ان کی باتیں یادین ہمیشہ ہماری دلوں میں زندہ ریہنگی ایسی انسان صدیون میں پیدا نہیں ہوتے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme