پیکا آرڈیننس کو ہم مسترد کرتے ہیں حکومت فوری طور پر پیکا آرڈیننس کو واپس لے صحافی برادری کا مطالبہ

Published on March 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

ٹھٹھہ( یواین پی / حمید چنڈ) پیکا آرڈیننس کو ہم مسترد کرتے ہیں حکومت فوری طور پر پیکا آرڈیننس کو واپس لئے ہم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں پی جے ای رہنماوں کا احتجاج سے خطاب تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی کے اعلان کے بعد پی جے ای ٹھٹھہ سیکریٹریٹ آفیس میں احتجاجی مظاھرا کیا گیا جس میں سید الطاف حسین شاھ شیرازی الطاف حسین محمد سلیم سید تشکیل شاھ عبد الحمید چنڈ شوکت زئور ارشاد گندرو زوھیب علی میمن پرویز عباسی ارشاد علی گندرو اجے کمار عبدالعیم پلیجو شعیب قریشی بلال ناریجو سکندر خان کوہستانی انٹرنیشل ہومن رائٹس ضلع ٹھٹھہ کے صدر انیس ھیلایو و دیگر نے شرکت کی احتجاج کے دوران سخت نعری بازی کئی گئی احتجاج سے خطاب کرتے ہوئی کہا کہ آج کا یہ احتجاج مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کرتے یوئی پوری پاکستان میں احتجاجی ریلیان اور مظاہروں کے اعلان کو لبیک کرتے ہوئی آج ہم نے احتجاجی مظاہرا کیا ہے جس کا مقصد ہم حکومت کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ پی جے ای آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اس لیے پی جے ای نے پیکا آرڈیننس کو مسترد کیا اور وزیراعظم کو پی جے ای اسلام آباد سیکرٹریٹ کی جانب سے خط بھی لکھا گیا جس میں کہا گیا کہ پیکا آرڈیننس کو فوراً واپس لیا جائے اسی سسلسہ میں مرکزی چیرمین میاں اشتیاق علی کی کال پر پیکا آرڈیننس کے خلاف ملک بھر میں مرحلہ وار احتجاج کا سلسلہ جاری ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes