نوجوان شا عرملک جمشیداعظم کے شاعری کلام کی عوام میں بھرپورپذیرائی

Published on May 1, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 933)      No Comments

MALIK
لاہور(یواین پی)نوجوان شاعر،کالم نگاراورسیاسی وسماجی شخصیت ملک جمشیداعظم کی شاعری جوکہ اس وقت سوشل میڈیااورمختلف ویب سائٹس کے ذریعے منظرعام پرآرہی ہے کوعوام بہت پسندکررہی ہے۔ملک جمشیدکے تمام شعرجدیددورکے تقاضوں کے مطابق لکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے عوام ان کے شعروں کوسراہنے کے ساتھ ساتھ ان سے شاعری مجموعہ پر ایک کتاب لکھنے کی بھی فرمائش کررہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes