پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کی کمی

Published on August 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزارت خزانہ نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور ایکسچینج ریٹ میں اتار چڑھائوکے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کی کمی کر دی گئی اطلاق یکم اگست سے ہو گا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے ساتھ پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 227 روپے19 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog