عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Published on March 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمر اکمل نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے تحریر کیا کہ ہم اپنے تمام خیر خواہوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ آج ہم لوگ آج ایک پیارے بیٹے کے والدین بن گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy