وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین جائیں گے

Published on March 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ چینی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ چینی حکام سے اہم ملاقاتیں کرینگے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے بعد روس کا بھی دورہ کریں گے اور وہاں بھی ان کی اہم ملاقاتیں طے ہیں۔موجودہ ملکی سیاسی تناظر میں وزیر خارجہ کے پڑوسی اور خطے کے دو اہم ممالک کے دوروں کو خاصی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题