ایم پی اے کے گن مین زاہد کی ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ سے دو حقیقی بھائی قتل

Published on July 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 223)      No Comments

ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو نعشیں بنی گالہ لیجا کر احتجاج کریں گے،متاثرہ خاندان
فیصل آباد (یو این پی)تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 174گ ب میں نہری پانی کے تنازعہ پر ایم پی اے عادل پرویز کے گن مین زاھد کی ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ سے دو حقیقی بھائی قتل جبکہ تیسرے بھائی سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے،فائرنگ کرنے والے ملزمان میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمات کا ایک اشتہاری ملزم بھی شامل،ملزم وقوعہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب،فائرنگ ایم پی اے کے بہنوئی کی ایماءپر کی گئی پولیس پر سیاسی پریشر ہے ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو نعشیں بنی گالہ لیجا کر احتجاج کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes