تحریک انصاف کو عوام کو دیکھائے سنہری خواب اور مہنگائی کا سیلاب لے ڈوبے گا سید ماجد علی شاہ

Published on March 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

صواآصل(یو این پی) کاہنہ الیکٹرونک میڈیاکلب کے جنرل سیکرٹری سید ماجد علی شاہ نے کہا کہ اقتدار لیتے تحریک انصاف نے عوام کو جو سنہرے خواب دیکھائے تھے افسوس کہ بظاہر ہر بات جھوٹ پر مبنی لگتی ہے کمرتوڑ مہنگائی نے غریب کا جینا مشکل بنا دیا ہے لوگوں کی آمدنی اور اخراجات کے پیش نظر عوام اب تحریک انصاف سے نفرت کے دہانے پر ہے اور اسی وجہ سے دیگر پارٹیوں کو فائدہ مل رہا ہے تحریک انصاف کے عوام سیکئے گئے وعدے دس فیصد بھی پورے نہیں ہوئے محکمہ جات میں کرپشن کم ہونے کی بجائے رشوت کامعیار بلند ہوا ہے غریب مزدور تبقات کسی بھی صورت آئندہ تحریک انصاف کو سپورٹ نہیں کریں گے موجودہ کمرتوڑ مہنگائی کا سیلاب ہی تحریک انصاف کی تباہی کا باعث بنے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes