پہلے وزیراعظم بچاؤ پھر وزارت اعلیٰ لو، حکومت کی پرویز الٰہی کوشرط

Published on March 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments


لاہور(یواین پی)چوہدری پرویز الٰہی گورنر پنجاب سے ملاقات کریں گے جس میں عثمان بزدار کے استعفیٰ کی منظوری اور آئندہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس پر بات ہو گی۔ملاقات پنجاب ہاوس اسلام آباد میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم کی عدم اعتماد کی تحریک کے فیصلے کے بعد بلائے جانے کا امکان ہے۔پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب ملاقات میں وفاقی کی عدم اعتماد پر حکمت عملی کی بات کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题