مشہور پاکستانی فلم سوہنی کڑی کا ہارر سیکیوئل بنانے کی تیاری

Published on August 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 763)      No Comments


لاہور(یو این پی ) اپنے دور کی مشہور پنجابی فلم سوہنی کڑی کو ہارر سیکیوئل 18 سال بعد بنانے کی تیاری کر لی گئی،سوہنی کڑی میں اداکار نور نے بطور ہیروین کام کیا تھا اور یہ نور کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی، سوہنی کڑی امین پکچرز کے تحت ریلیز کی گئی تھی جس کے فلم ساز امتیاز احمد تھے۔اب سیکیوئل کو ہارر طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کے ہدایت کار نسیم حیدر شاہ ہونگے اور فلم اس سال کے آخر تک ریلیز کر دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes