بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والاکے وفد کا ڈاکٹر بی اے خرم سے اظہار تعزیت

Published on October 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments

1901226_587436228010915_2028156986_n
بورے والا (یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو ڈاکٹرز ایسو سی ایشن بورے والاکے ایک وفد نے ڈاکٹر مختار احمد بیگ کی قیادت میں اسلامیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر اور نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹربی اے خرم سے ملاقات کی اور ان کی تائی کی وفات پر دلی دکھ و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعاکی وفدمیں ہومیو ڈاکٹرز جن میں ڈاکٹر احسن رشید میاں ،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری ،ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہد حسین ،ڈاکٹر ابرار احمد،ڈاکٹر قاسم علی ،،ڈاکٹر سلیم احمد ،ڈاکٹر عبدالمجید ادریسی ،ڈاکٹر طارق چشتی اورڈاکٹر محمد منصورالحق شاہد شامل تھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme