عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ،فیصل ووڈا

Published on March 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments


کراچی(یواین پی)سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فیصل ووڈا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کر نے کی سازش کی جارہی ہے ، عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ،ورزیراعظم سے کئی بار کہا جلسے میں بلٹ پروف شیشہ لگوائیں ،وزیر اعظم نے کہا جب میری موت لکھی ہوگی چلا جائونگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes