آج کا دن تاریخ میں 2 اپریل

Published on April 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

لاہور(یواین پی)1801ء – کوپنہیگن میں برطانیہ کا پرچمبرطانوی بیڑے نے ڈنمارک کا پرچمڈینمارک کے بیڑے کو برباد کر دیا
۔ 1930ء – ہیل سلیسی حبشہ کے شاہنشاہ بن گئے
۔ 1982ء – آرجنٹین نے فاکلینڈز آئلینڈز پر حملہ کر دیا
۔1992ء – پیئیر بیریگووی فرانس کے وزیراعظم بن گئے
۔1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
۔1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے
۔1745 آسٹریا اور باویریا کے درمیان امن معاہدہ طے ہوا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题