آج کا دن تاریخ میں 6 اپریل

Published on April 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1320ء – اعلان آربوراتھ کے ذریعے اسکاٹس نے آزادی کا اعلان کر دیا۔
۔ 1782ء – راما اول تھائ لینڈ کے بادشاہ بن گئے۔
۔ 1841ء – جان ٹائلر امریکا کے دسویں صدر بن گئے۔
۔ 1896ء – ایتھنس میں نئے دور کے پہلے اولمپکس کا آغاز۔
۔1909ء – رابرٹ پیری قطب شمالی پر پہنچنے والے پہلے آدمی بن گئے۔
۔1917ء – پہلی جنگ عظیم میں امریکا نے ڈچ لینڈ(جرمنی) سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
۔ 1998ء – پاکستان نے غوری میزائل کا پہلا تجربہ کیا۔
۔2006ء میکسیکو سٹی سے پندرہ سو سال پرانااہرام ہل آف اسٹاردریافت کیا
۔2005ء کردش لیڈر جلال طلابانی عراق کے صدر بنے
۔1998ء پاکستان نے بھارت تک مار کرنے والا میڈیم رینج میزائل کا تجربہ کیا
۔1917ء جنگ عظیم دوم:امریکا نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme