سیاسی بحران،وزیر اعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ

Published on April 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سیاسی بحران،وزیر اعظم کا قوم سے خطاب کا فیصلہ آج کابینہ کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارٹی کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے،جبکہ وزیر اعظم آج رات قوم سے خطاب بھی کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy