آج کا دن تاریخ میں16مارچ

Published on March 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 253)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16مارچ 2008ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 2007 انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کردیئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1988 ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1977 انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1959 عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16مارچ 1926 امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题