آج کا دن تاریخ میں 10 اپریل

Published on April 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

.
لاہور(یواین پی)واقعات۔ 1815ء – انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوئے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
۔1938ء – ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
۔1957ء – تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لیے کھول دی گئی۔
۔ 1986ء – بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں۔
۔1998ء – بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
۔1988ء – اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی۔ اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے .
۔1986ء پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں
۔1973ء پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
۔1972ء ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
۔1916ء امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا
ولادت
۔1847ء – جوزف پلٹزر، صحافی
۔1870ء – (قدیم سلسلہ) – ولاڈیمیر لینن، روس کے پریمیئیر
۔ 1894ء – شری گھنشام داس برلا، مشہور ہندوستانی صنعتکار
۔1910ء ـ عبد الحمید عدم (پاکستان کے معروف شاعر) بمقام گوجرانوالہ
۔1932ء – عمر شریف، امریکی فلموں کے مصری اداکار

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy