شہباز شریف یا شاہ محمودقریشی نئے وزیراعظم کا فیصلہ آج ہوگا

Published on April 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)نئے قائد ایوان کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن دو بجے ہوگا، اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے جس میں صرف نئے قائد ایوان کا انتخاب ہوگا، نئے قائد ایوان کیلئے شہباز شریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور،شہبازشریف کے تائید و تصدیق کنندہ خواجہ آصف اور رانا تنویر جب کہ شاہ محمود کے عامر ڈوگر اور علی محمد خان ہیں،پی ٹی آئی کے شہباز شریف کے کاغذات پر عائد تمام اعتراضات مسترد کر دیئے گئے، شہباز شریف کو اکثریت حاصل، ملک کے اگلے وزیراعظم منتخب ہونے کا قوی امکان ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes