شیخوپورہ، جوئیانوالہ موڑ پرنامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Published on January 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) جوئیانوالہ موڑ پرنامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق نعش پولیس کے حوالے کر دی گئی لاہور شیخوپورہ روڈ جوئیانوالہ موڑ کے قریب نامعلوم گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے جاں بحق نوجوان کی نعش پولیس کے حوالے کر دی جسکی شناخت حمزہ بعمر 19 سال ساکن خانپور سے ہوئی پولیس نے جاں بحق نوجوان کی نعش تحویل میں لیکر ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy