میاں شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا ملکی ترقی کی علامت ہے سید ماجد علی شاہ

Published on April 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

صوواآصل (یو این پی )کاہنہ الیکٹرونک میڈیا کلب کے جنرل سیکرٹری سید ماجد علی شاہ نے کہا کہ میاں شہباز شریف کا وزیر اعظم بننا عوامی حق میں بہتر ہے غریب عوام کے مفادات میں ہے سابقہ ادوار میں میاں شہباز شریف کی وزیر اعلی پنجاب شپ میں تاریخی اقدامات دیکھے گئے عمران نیازی نے جب اقتدار لیا تو اپنے آپ کو غریبوں کا ہمدر ظاہر کیا لیکن افسوس کہ بعد میں عمران حکومت غریبوں کیلئے عذاب سے کم نہیں تھی لوگوں کو ریاست مدینہ ظاہر کرنے والے ناموس رسالت پر حمائت کرنے کی بجائے یزیدیت پر اتر آئے ٹرینوں پر بجلی کے بل جلانے والے اپنے دور میں مسلسل بجلی کے ریٹ میں اضافہ کرتے رہے عمران نیازی مذہب کے نام پر اسمبلی میں ایک بل منظور نہ کروا سکا اور امریکہ کے خوف سے سفیر کو ملک بدر نہ کر سکا اور اب اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھا تو امریکی سازش کے رونے روتا رہا پی ٹی آئی کی حکومت میں تمام صوبائی اور وفاقی محکمہ جات میں کرپشن پروان چڑھ گئی منشیات نے نوجوان نسل کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا اخبارات اور نیوز چینل سے چلنے والی کرپشن کی خبروں پر نوٹس ختم ہوئے لوگ کمرتوڑ مہنگائی اور غربت کے اضافے سے خود کشیوں پر مجبور ہوئے اور عوام کو نہ گبرانے کے درس ملتے رہے عمران حکومت کا تختہ الٹنے میں سب سے زیادہ ہاتھ کمر توڑ مہنگائی اور غریب دشمن پالیسیاں ہیں کوئی مانے یاں نہ مانے یہ حقیقت ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes