غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس

Published on February 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 264)      No Comments

کراچی: (یواین پی) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کردیئے گئے۔
تازہ ترین ریٹس کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں کمی واقع ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 179 ہوگئی۔ جبکہ سعودی ریال مارکیٹ میں 36.60 میں خریدا گیا اور 36.80 میں فروخت ہوا جبکہ یو اے ای درہم 37.60 میں خریدا گیا اور 37.80 میں فروخت ہوا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes