سات سو پچاس روپے کی مالیت کے انعامی بانڈز کی 90 ویں قرعہ اندازی کل ہو گی

Published on April 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

فاروق آباد (یو این پی)750 روپے کی مالیت کے انعامی بانڈز کی 90 ویں قرعہ اندازی کل بروز جمعہ مبارک کو کراچی میں ہورہی ہے 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes