وزیر اعلی پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیوں کی وجہ سے پنجاب بھر میں تعلیم عام ہو گئی ہے چوہدری جمیل اشرف

Published on June 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

daska pic 03-06-14
ڈسکہ(یواین پی)وزیر اعلی پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیوں کی وجہ سے پنجاب بھر میں تعلیم عام ہو گئی ہے تعلیم کوعام کر نے کے لئے وزیر اعلی پنجاب دن رات ایک کیئے ہو ئے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چوہدری جمیل اشرف نے گورنمنٹ ہائی سکول پیرو چک میں بہترین نمبر حاصل کر نے والی 7طالبات میں وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے دیئے گئے سولر پینل تقسیم کر نے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ملکی حالات ناساز گار ہیں ملک بحرانوں میں گھرا ہوا ہے لیکن وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میں محمد شہباز شریف بحرانوں کو حل کر نے کیلئے کوشاں ہیں انہوں نے کہا کہ طلباء کی نسبت طالبات زیادہ پوزیشنیں حاصل کر رہی ہیں جو خوشی کی بات ہے انہوں نے طالبات کو مبارکباددیتے ہو ئے کہا کہ آئندہ سال سولر پینل حاصل کر نے والی طالبات کی تعداد 7سے بڑھ کر زیادہ ہو نی چاہئیے انہوں نے سکول پرنسپل رخسانہ جبین ودیگر اساتذہ کرام کو بھی مبارکباد دی جن کی کاوشوں سے سکول کی طالبات نے پوزیشنیں حاصل کیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes