این اے 33 ہنگو میں ندیم خیال 21ہزار 583ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے

Published on April 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 70)      No Comments

ہنگو(یواین پی)قومی اسمبلی کے حلقہ 33 ہنگو میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ندیم خیال نے میدان مار لیا ہے۔حلقہ این اے 33 ہنگو میں ضمنی الیکشن میں کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا، نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خیال21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی (ف)کے امیدوار مفتی عبید اللہ 17 ہزار 153 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog