ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 84واں یوم وفات -21 اپریل کو منایا جائیگا

Published on April 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 84واں یوم وفات -21 اپریل کو منایا جائیگا اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت،چاروں صوبوں آزاد کشمیر اوراسلام آبادسمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہونگی جس میں حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی تحریک پاکستان کیلئے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔وہ 21اپریل1938 کو دنیا فانی سے رحلت فرماگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes