بھاشن نہ دیں، عوام سے کیے وعدے پورے کریں، عثمان بزدار

Published on April 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

لاہور(یواین پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹوئٹر پر زبردست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھاشن نہ دیں، عوام سے کیے وعدے پورے کریں۔انہوں نے شہباز شریف کے ٹوئٹ کے جواب میں لکھا کہ ’جناب تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کے پہلے سے جاری رمضان پیکج پر اپنی پھٹیاں لگانے کی بجائے عوام سے کیےگئے وعدے پورے کریں۔‘عثمان بزدار نے لکھا کہ ’آپ کا دعوٰی چینی 55 روپے فی کلو، گھی 200 روپے، آٹا 35 روپے فی کلو، پیٹرول 70 روپے اور ڈالر 100 روپے تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题