عید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز کا ٹویٹ

Published on April 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments


لاہور (یواین پی)مسلم لیگ (ن)نے عمران خان کے جلسوں کے جواب میں متعدد جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف کی ہدایت پر جلسوں سے مریم نواز خطاب کریں گی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پے درپے کئی جلسوں کے جواب میں مسلم لیگ ن نے بھی اپنا بیانیہ عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے اور طے کیا ہے کہ جلسوں سے مریم نواز خطاب کریں گی۔اس حوالے سے مریم نواز نے جلسوں کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ عید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes