آج کا دن تاریخ میں 29 اپریل

Published on April 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 78)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات1661ء – چین کا پرچمچین کی منگ سلطنت نے تائیوان کا پرچمتائیوان پر قبضہ کر لیا۔
۔1672ء – ولنگدیزی جنگ کے دوران فرانس کا پرچمفرانس نے نیدرلینڈز کا پرچمنیدرلینڈز پر حملہ کر دیا۔
۔1945ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران اٹلی کا پرچماطالیہ میں ڈوئچ فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔
۔1991ء بنگلہ دیش میں طوفان سے ایک لاکھ انتالیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کروڑسے زائد بے گھر ہوئے
۔1986ء امریکا کے شہر لاس اینجلس کی سینٹرل لائبریری میں آتشزدگی سے آٹھ لاکھ کتابیں جل کر خاکستر ہوئیں
۔1970ء امریکی اور جنوبی ویتنامی فوجوں نے کمبوڈیا پر حملہ کیا
۔1945ء ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی
۔1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا
۔1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا
ولادت
۔1901ء – ہیروہیٹو، نیہون، جاپان کا شاہنشاہ
۔ 1925ء – ایوو تاکاموٹو، امریکی کارٹونسٹ
وفات
۔1980ء – الفرڈ ہچکاک، برطانوی نژاد امریکی فلمی ہدایت کار
– 2011ء ـ اے حمید (اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار) بمقام لاہور
– 1976ء پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار منور ظریف دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy