سندھ حکومت کا یکم مئی کوصوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Published on April 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

کراچی(یواین پی) عید الفطر سے قبل عام تعطیل کا اعلان، سندھ میں یکم مئی کو چھٹی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题