جان ابراہم ایکبار پھر بائیک رائڈر کے روپ میں نظر آئیں گے

Published on September 11, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

\"11\"

ممبئی ۔۔۔ دھوم ون میں جان ابراہم نے ہیوی موٹر بائیک کی ایسی سواری کی تھی کہ کوئی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر پایا تھا۔ہوا سے باتیں کرتے ہوئے جان ابراہم کا کیا خوب انداز تھا کہ وہ ولن کی بجائے ہیرو نظر آئے، اب ایکبار پھر جان ابراہم کچھ ایسا ہی کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ فلم سنجے ایف گپتا کی ہو گی جس کے لیے جان ابراہم کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔ جان اس سے قبل ہدایتکار کے ساتھ شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا میں کام کر چکے ہیں۔ ہدایت کار نے کہا ہے کہ کہانی ایک موٹرسائیکل چلانے والے کی ہے جس کی زندگی میں کئی موڑ آتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme