لیوٹن : سید حسین شہید سرورکا جاوید ایوب چوہدری کی وفات پر تعزیت

Published on March 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

\"UNNP\"
لیوٹن(یواین پی) مسلم لیگی رہنماء سیدحسین شہید سرور نے سیکرٹری بلدیات طاہر ایوب چوہدری کے چھوٹے بھائی جاوید ایوب چوہدری کے اچانک انتقال پر ، مقامی صحافی شیرازخان کی والدہ محترمہ، مقامی تاجر سید اعجازحسین بخاری اور سید وقار حسین بخاری کے بھتیجے کی حادثاتی وفات، کبیر حسین چوہدری اور اشفاق چوہدری ایڈوکیٹ کی والدہ ماجدہ اور لیوٹن کی سیاسی وسماجی شخصیت خواجہ عدنان سلطان ڈار کی بھانجی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی کااظہارکیاہے اور مرحومین کی مغفرت کی دعا کی ہے۔انھوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور پس ماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے آمین۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes