میاں محمد منیراوررانا طارق سہیل کا ممبر ڈسٹرکٹ ایڈہاک کرکٹ کمیٹی وہاڑی اصغرعلی جاوید سے اظہار تعزیت

Published on May 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments

بورےوالا(یواین پی)سابق ا یم پی اے ملتان ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان میاں محمد منیراورسابق چیئرمین ملتان ریجن رانا طارق سہیل نے سابق صدر پریس کلب وممبر ڈسٹرکٹ ایڈہاک کرکٹ کمیٹی وہاڑی اصغرعلی جاوید کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سابق صدر ڈی سی اے وہاڑی چوہدری محمد جاوید اقبال، سابق سیکریٹری ڈی سی اے ساہیوال رانا ظفر اللہ،وسیم بٹ،علی عباس جگنو، حافظ جنید احمد، احمد کامران تھہیم،شیر خان کھچی اور دیگر بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes