اریج فاطمہ کی شادی کو5برس بیت گئے

Published on May 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ اریج فاطمہ کی شادی کو 5برس بیت گئے۔ انہوں نے 2017ء میں امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر عزیر علی سے شادی کی اور اب ان کی شادی کو 5سال مکمل ہو گئے۔ یاد رہے کہ اریج فاطمہ کی یہ دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی شادی 2014ء میں فراز خان نامی بزنس میں سے ہوئی اور چند وجوہات کی بناء پر اسی سال دونوں میں علیحدگی ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题