کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ

Published on May 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments


لندن (یو این پی )کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے گلوسسٹرشائر کے خلاف اننگ میں 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔پاکستانی فاسٹ بولر نے اس اننگز کے دوران 17 اوورز کرائے اور 45 رنز کے عوض 6 وکٹیں اپنے نام کرلیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes