پاک ایران ریلوے ٹریک تین روز کے بعد بحال کر دیا گیا

Published on May 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

دالبندین (یواین پی) پاک ایران ریلوے ٹریک تین روز کے بعد بحال کر دیا گیا، ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زاہدان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی تھی جس کے باعث ٹریک بند کیا گیا تاہم ٹریک کو بحال کرکے ٹرین کو دالبندین سے کوئٹہ کے لئے روانہ کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes