وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

Published on May 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزیر اعظم شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے ملک میں جمہوریت کے استحکام اور سماجی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تمام سیاسی جماعتیں مل کر ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں اپنا اپناکردار ادا کریں گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog