سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

Published on May 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments


لاہور: (یواین پی) ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں گیارہ امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی جس کے بعد نئی قیمت ایک ہزار 852 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes