آج کا دن تاریخ میں 16 مئی

Published on May 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments


لاہور(یواین پی)واقعات۔2005ء کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل منظور کیا
۔2005ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا
۔1960ء روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا
۔1943ء جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا
ولادت
۔1966ء امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں
وفات
۔2019ء جمیل نقش معروف مصور
۔2014ء ظلِ ہما معروف گلوکار

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy