عمران خان ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک گیا ہے، مریم نواز

Published on May 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر ملکی معیشت دم توڑ جائے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں ہے مگر نوازشریف اور شہباز شریف کو عوامی دکھ و تکالیف کا اندازہ ہے جس کے بارے میں وہ فکرمند بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک گیا ہے مگر یہ جانتے ہوئے بھی فیصلہ ابھی اور اسی وقت ہوسکتا ہے، عمران خان ملک کو تباہ کر گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes