پاک بھارت کشیدگی باعث تشویش ہے بانکی مون

Published on August 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

mon
نیویارک۔۔۔اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کنٹرول لائن پر تحمل سے کام لیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بان کی مون کاکہنا ہے کہ دونوںملکوں کے فوجی حکام کے درمیان ملاقات سے صورتحال بہتر ہوگی ۔انہوں نے مزید کہاکہ دونوں ملکوں کو شہریوں کی حفاظت کی یقینی بنانی ہو گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes