آج کا دن تاریخ میں 23 مئی

Published on May 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1995ء کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا
۔1929ء بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا
۔1915ء جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔2009ء پاکستان آرمی نے سوات میں آپریشن راہ راست شروع کیا
ولادت
۔2001 زاہد حسین بلقانی کالا کالونی ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے
تعطیلات و تہوار
۔1568ء ہالینڈ نے اسپین سے آزادی حاصل کی —کچھووں کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes