آج کا دن تاریخ میں 25 مئی

Published on May 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1997ء – پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا۔
۔1990ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دی۔
۔1921ء امریکا نے جرمنی کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
۔1825ء یوراگوئے نے برازیل سے آزادی کااعلان کیا۔
۔1990ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دی۔
۔1965ء بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔
۔1921ء امریکا نے جرمنی کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے۔
۔1989ء موچی دروازہ لاہور کی جلسہ گاہ میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں “مصطفوی انقلاب” کی جدوجہد کے آغاز کی خاطر نئی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اعلان کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes