آج کا دن تاریخ میں 28 مئی

Published on May 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1998ء – پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
۔2008ء – نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
۔1995ء روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے
ولادت
۔1974ء – مصباح الحق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
۔1966ء – تنظیم الفردوس، پاکستان میں اردو زبان کی ایک استاد، محقق اور مصنفہ ہیں۔
تعطیلات و تہوار
۔1998ء پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔
۔1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا
۔1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
۔1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes