شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف، نجی اسپتال میں داخل

Published on May 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

لاہور (یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، جن کی رپورٹس کی روشنی ڈاکٹرز مزید علاج تجویز کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题